کو لمبو 9 جنو ری ( ایجنسیز) صدر مہیند ا را جا پکسا نے سری لنکا کے صدا رتی ا نتخا با ت میں حر یف امید وار میتری پا لا سری سینا کے خلاف ہا ر قبو ل کر لی ۔ ا بھی حتمی نتیجہ کا ا علا ن با قی ہے جبکہ امید کی جا رہی ہے کہ امید وار سر ی سینا کو 4 لا کھ ووٹو ں سے منتخب قرار دیا جا ئے گا
۔ صد ر را جا پکسے نے اپو زیشن لیڈ ر را نل وکر ما سنگھے سے ملا قا ت کی اور نئے منتخب صدر سے نیک تمنا و ں کا اظہا ر کیا ۔ را جا پکسا تیسر ی میعا د کیلئے ایو ز یشن امید وار سے سخت مقا بلہ تھا ۔ و ا ضح رہے کہ سر ی لنکا میں ووٹرو ں نے بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا اور 70 فیصد ریکا ر ڈ پو لنگ در ج ہو ئی ۔ ا س صد ار تی مقا بلہ میں جملہ 19 امیدوا ر وں نے قسمت آ ز ما ئی کی جبکہ ا صل مقا بلہ دو امیدوا روں میں تھا ۔